Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

eyebrows کے کچھ بالوں پر اسکن کلر بلیچ کر نا

Fatwa no.
2634-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) eyebrows کو شیپ دینے کے لیے اس کے اوپر نیچے تھوڑے بالوں پر اسکن کلر بلیچ کر سکتے ہیں ؟ اس سے eyebrows کی تھوڑی شیپ بن جاتی ہے، بالکل باریک نہیں کرتے بلکہ جو بال برے لگتے ہیں بس وہ دور سے نظر نہیں آتے؟

Answer (beginning)

سوال میں بیان کردہ زینت اختیار کرنا خواتین کے لیے جائز ہے۔ بشر طیکہ بلیک یا اس سے ملتا جلتا کلر نہ کریں، یونہی ابرو کے بال اکھاڑ کر باریک نہ کریں۔ "زینت کے شرعی احکام " میں سوال ہے : ”ہم دلہن کے چہرے پر میک اپ کرتے ہوئے آئی بروز پر تھوڑا بہت کلر ، کاجل، سرمہ ، پنسل اور شیڈز وغیر ہ لگاتی ہیں۔۔۔۔ اسی طرح ابرو کے زائد کالے بالوں کو بلیچ اور کلر کر کے ڈائی لگا کر جلد کا ہم رنگ کر دیا جاتا ہے، تو کیا بھنوؤں کی اس طرح کی زینت کرنا جائز ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.