Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قضا نمازوں کی تعداد یاد نہ ہو تو کیسے ادا کریں؟

Fatwa no.
2630-WAT
Issued
21 رمضان المبارک 1445ھ / 01 اپریل 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میری کچھ نمازیں قضاء ہیں لیکن تعد اد یاد نہیں تو میں کیسے شمار کروں ؟

Answer (beginning)

ایسی صورت میں علماء کرام نے ظن غالب پر عمل کرنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے ، اگر ظن غالب بھی نہ ہو رہا ہو تو قضا نمازیں پڑھتے رہیں، یہاں تک کہ یقین ہو جائے کہ اب مجھ پر کوئی قضا نماز باقی نہ رہی۔ تبیین الحقائق میں ہے ”لا يدري كمية الفوائت يعمل بأكبر رأيه فإن لم يكن له رأي يقضي حتى یستیفن " ترجمہ : جس کو قضاء نمازوں کی تعداد معلوم نہ ہو وہ اپنے ظن غالب پر عمل کرے تو اگر اس کا کوئی خطن غالب نہ ہو تو وہ قضا کر تا رہے یہاں تک کہ اس کو یقین ہو جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.