Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیرِ عربی میں خطبہ پڑھا تو جمعہ کی نماز ہو جائے گی؟
- Fatwa no.
- 2629-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہمارے قریب، جمعہ کا خطبہ انگریزی میں ہوتا ہے، کیا وہاں جمعہ ہو جائے گا؟
Answer (beginning)
جمعہ کے خطبہ کا عربی زبان میں ہو نا سنت متوارثہ ( شروع سے چلی آنے والی سنت ) ہے اور اس کا ترک مکروہ ہے، اس لئے خطبہ عربی زبان میں ہی دیا جائے۔ البتہ انگریزی میں خطبہ دیا جائے تو بھی جمعہ ہو جائے گا کہ عربی کے علاوہ کسی اور زبان میں خطبہ دینے سے بھی خطبہ ہو جاتا ہے۔ فتاوی رضویہ میں امام احمد رضا خان علیہ رحمتہ الرحمن سے سوال ہوا: ”کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ جمعہ کے خطبہ اولی کے بجائے وعظ و پند عوام کو احکام شرعیہ بتانے اور سمجھانے کے لئے جائز ہے یا نہیں یا قطعی حرام ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.