Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مالدار عورت پر اولاد و شوہر کا صدقہ فطر ادا کرنا لازم ہےیا نہیں؟

Fatwa no.
2627-WAT
Issued
26 رمضان المبارک 1445ھ / 06 اپریل 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ اگر باپ مالک نصاب نہیں ہے مگر ماں ہے تو کیا اس پر اولا د و شوہر کا صدقہ فطر ادا کرناواجب ہے ؟

Answer (beginning)

ماں کے صاحب نصاب ہونے پر خود اپنا فطرہ ادا کرنا اس پر واجب ہے لیکن بالغ یا نا بالغ اولاد اور شوہر میں سے کسی کا صدقہ فطر ادا کرنا، اس پر واجب نہیں اگر چہ ماں مالک نصاب ہو۔ چنانچہ بہار شریعت میں ہے: " ماں پر اپنے چھوٹے بچوں کی طرف سے صدقہ فطر ) دینا واجب نہیں۔ " (بہار شریعت، ج 01، حصه 05،ص937، مكتبة المدينه) مزید اسی میں ہے : ” اور عورت نے اگر شوہر کا فطرہ بغیر حکم ادا کر دیا ادانہ ہوا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.