Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایک امام کا دو جگہ فرض نماز کی امامت کرنا

Fatwa no.
2623-WAT

Question

ایک امام فرض نماز کی دو جگہ امامت کروا سکتا ہے ؟

Answer (beginning)

جو امام ایک دفعہ کوئی نماز ، پڑھا چکا ہو ، وہ دوبارہ وہی نماز، دوسروں کو ( جنہوں نے ابھی وہ نماز ادا نہیں کی ) نہیں پڑھا سکتا، کیونکہ اگر وہ دوبارہ نماز جماعت کے ساتھ پڑھائے گا تو اس کی اپنی نماز نفل ہو گی، جبکہ اس کی اقتدا میں نماز ادا کرنے والوں کی فرض ہو گی، اور فرض نماز پڑھنے والا نفل والے کی اقتدا نہیں کر سکتا۔ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے " (و) لا (مفترض بمتنفل وبمفترض فرضا آخر) لان اتحاد الصلاتين شرط عندنا ترجمہ : فرض پڑھنے والا نفل پڑھنے والے کی اقتداء نہیں کر سکتا، اسی طرح مختلف فرض پڑھنے والے ایک دوسرے کی اقتداء نہیں کر سکتے کہ ہمارے نزدیک امام اور مقتدی دونوں کی نمازوں کا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.