Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اونچی جگہ نماز پڑھنے والے کے سامنے سے گزر نا

Fatwa no.
2622-WAT
Issued
25 رمضان المبارک 1445ھ / 05 اپریل 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر نماز پڑھنے والا شخص اونچائی پر ہو تو کیا اس کے سامنے سے گزر سکتے ہیں ؟ اور کتنی اونچائی ہو ناضروری ہے ؟

Answer (beginning)

اگر نماز پڑھنے والا اتنی اونچائی پر ہو کہ سامنے سے گزرنے والے کا کوئی عضو نمازی کے سامنے نہ ہو تو اس کے سامنے سے گزرنا جائز ہے اور اگر کسی بھی عضو کاسامنا ہو تو گزرنا جائز نہیں۔ بہار شریعت میں ہے " کوئی شخص بلندی پر پڑھ رہا ہے اس کے نیچے سے گزرنا بھی جائز نہیں، جبکہ گزرنے والے کا کوئی عضو نمازی کے سامنے ہو ، چھت یا تخت پر نماز پڑھنے والے کے آگے سے گزرنے کا بھی یہی حکم ہے اور اگر ان چیزوں کی اتنی بلندی ہو کہ کسی عضو کا سامنانہ ہو ، تو حرج نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.