Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قسم کا کفارہ کتنے مساکین کو دینا لازم ہے؟
- Fatwa no.
- 2020-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قسم کا کفارہ 10 صدقہ فطر ہے تو کیا ایک ہی مسکین کو یہ ادا کر سکتے ہیں یا دس الگ الگ مساکین کو دینا لازم ہے؟
Answer (beginning)
دس الگ الگ مساکین کو دینا لازم نہیں بلکہ ایک ہی مسکین کو بھی ادا کر سکتے ہیں لیکن ایک مسکین کو ایک ہی دن میں نہیں دے سکتے بلکہ دس دنوں میں یوں ادا کریں گے کہ روز ایک صدقہ فطر کی مقدار کا اسے مالک بنادیں، قسم کے کفارے میں اگر ایک ہی دن میں ایک ہی مسکین کو دس صدقے دیئے تو یہ ایک ہی صدقہ شمار ہو گا باقی 9 پھر دینے لازم آئیں گے۔ بہار شریعت میں ہے " قسم کا کفارہ غلام آزاد کرنا یا دس ۱۰ مسکینوں کو کھانا کھلانا یا اون کو کپڑے پہنانا ہے۔۔۔ مساکین کو کھاناکھلانے میں اون تمام باتوں کی جو کفارہ ظہار میں مذکور ہوئیں یہاں بھی رعایت کرے مثلاً۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.