Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزے کی حالت میں خود بخود قے(الٹی) آنے کا حکم
- Fatwa no.
- 2618-WAT
Question
(دعوت اسلامی) اگر روزے کی حالت میں خود بخود الٹی ہو جائے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
Answer (beginning)
روزے کی حالت میں خود بخود قے یعنی الٹی آئے اور حلق میں واپس نہ لوٹائی جائے تو کسی صورت اس سے روزہ نہیں ٹوتا، اگرچہ کتنی ہی زیادہ تے آئے۔ اور اگر منہ بھر تھی اور ساری یا کم از کم چنے کی مقد ارواپس حلق میں لے گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔ اور اگر خود بخود حلق میں چلی گئی تو روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ اسی طرح اگر منہ بھر سے کم تھی تو اسے حلق میں لے جائے یا خود بخود چلی جائے ، اس سے بھی روزہ نہیں ٹوٹے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.