Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تنہا نماز پڑھنے والا بھی سورہ فاتحہ کے بعد آمین کہے گا ؟
- Fatwa no.
- 2617-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کوئی شخص تنہا نماز پڑھ رہا ہو تو سورہ فاتحہ پڑھ کر آمین کہے گا یا نہیں ؟ جیسے امام صاحب کے پیچھے کہتے ہیں۔
Answer (beginning)
تنہا نماز پڑھنے والا بھی سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد آمین کہے گا، اس کے لیے بھی آمین کہنا سنت ہے۔ مراقی الفلاح شرح نور الایضاح میں ہے ”ویسن التأمين الإمام والمأموم والمنفرد “ترجمہ: (سورہ فاتحہ کے بعد ) آمین کہنا، امام و مقتدی و منفر د ( یعنی تنہا نماز پڑھنے والے) سب کے لئے سنت ہے۔ (مراقی الفلاح، ص 97، المكتبة العصرية) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.