Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تراویح سے پہلے وتر کی نماز پڑھنا

Fatwa no.
2010-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا وتر کی نماز تراویح سے پہلے پڑھ سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

و تر کا وقت عشاء کے فرض پڑھنے کے بعد سے لیکر طلوع فجر تک ہوتا ہے ، اس وقت میں وتر ، تراویح سے پہلے بھی ادا کئے جاسکتے ہیں اور تراویح پڑھنے کے بعد بھی ادا کر سکتے ہیں۔ بنا یہ شرح ہدایہ میں ہے ” فیجوز إلى طلوع الفجر سواء كانت قبل الوتر أو بعده “ترجمہ : تراویح، طلوع فجر تک ادا کرنا جائز ہے ، چاہے وتر سے پہلے ادا کرے یا وتر کے بعد ادا کرے۔ (بنا یہ شرح پیدایه ، ج 2، ص 555,556ہ دار الكتب العلمية، بيروت) جو ہرہ نیرہ میں ہے ”ولوصلاها بعد الوتر جاز ترجمہ: تراویح، وتر پڑھنے کے بعد ادا کرنا جائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.