Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزے کی حالت میں کان چھدوانا
- Fatwa no.
- 2605-WAT
- Issued
- 17 رمضان المبارک 1445ھ / 28 مارچ 2024 ء
Question
(دعوت اسلامی) عورت کے لیے روزے کی حالت میں کان چھدوانا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
روزے کی حالت میں کان چھدوانے میں کوئی حرج نہیں ہے کہ یہ روزے کے منافی نہیں ہے ، اس میں کوئی چیز باہر سے جوف میں نہیں جاتی بلکہ زیادہ سے زیادہ یہ ہے کہ عام طور پر خون نکلتا ہے اور خون نکلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ نوٹ: البتہ روزے کی حالت ہو یا اس کے علاوہ، بہر حال کسی بالغہ عورت کا کسی نامحرم سے کان چھدوانا، جائز نہیں ہے، لہذا کان چھدوانے میں کوئی بھی خلاف شرع انداز اپنانے کی اجازت نہیں ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.