Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تراویح کی رکعتوں کے درمیان میں وقفہ کر نا
- Fatwa no.
- 2604-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا تراویح کی ہیں رکھتیں مسلسل ہی پڑھنا ہوں گی، یا درمیان میں کچھ دیر کے وقفے کے بعد بھی بقیہ رکعتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
تر اویج مسلسل میں رکعت پڑھنا لازم نہیں ہے، لہذا اگر کسی نے کچھ رکعات پڑھیں اور اس کے کچھ دیر کے بعد بقیہ رکعات پڑھیں تو بھی تراویح ادا ہو جائے گی ، لیکن بسا اوقات ایک بار کچھ رکعات پڑھنے کے بعد در میان میں چھوڑ دینے سے بعد میں نہیں پڑھی جاتی، سستی ہو جاتی ہے، اس لئے اگر ایسا ہونے کاڈر ہو تو ساری پڑھ کر ہی کوئی اور کام کیا جائے۔ در مختار میں تراویح کے متعلق ہے " ( ووقتها بعد صلاة العشاء) إلى الفجر (قبل الوتر وبعده) في الأصح ، فلوفاته بعضها وقام الإمام إلى الوتر أوتر معه ثم صلى مافاته.
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.