Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز تراویح میں سجدہ سہو کب واجب ہوگا ؟
- Fatwa no.
- 2603-WAT
- Issued
- 17 رمضان المبارک 1445ھ / 28 مارچ 2024ء
Question
نماز تروایح میں سجدہ سہو کب ضروری ہے ؟
Answer (beginning)
نماز تروایح میں بھی سجدہ سہو واجب ہونے کا وہی اصول ہے جو کہ عام نمازوں میں ہے یعنی نماز کے دوران نماز کے واجبات میں سے کوئی واجب بھولے سے چھوٹ جائے یا اس میں تاخیر ہو جائے یا کسی رکن کی ادائیگی میں تاخیر یا تقدیم ہوئی، یا کوئی رکن دو مر تبہ ادا کیا ہو وغیر ہم تو ان تمام صورتوں میں سجدہ سہو لازم ہو جاتا ہے۔ نوٹ: یہاں مختصر طور پر بیان کیا گیا ہے ، اس کی تفصیل بہار شریعت وغیرہ فقہ کی کتابوں میں موجود ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.