Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شرعی فقیر کو نصاب کی حد تک زکوۃ دینا

Fatwa no.
2597-WAT
Issued
15 رمضان المبارک 1445ھ / 26 مارچ 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شرعی فقیر کو اتنی زکوۃ دینا جس سے وہ خود صاحب نصاب بن جائے یہ کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

شرعی فقیر کو اتنی زکوۃ دینا کہ وہ خود صاحب نصاب بن جائے مکروہ ہے ، لیکن اتنی دے دی تو ز کوۃ ادا ہو جائے گی۔ البتہ شرعی فقیر حاجت مند ہو مثلاً اس کا کنبہ بڑا ہے اگر سب پر تقسیم کی جائے تو سب کو نصاب سے کم پہنچے گی یا اس پر قرض ہے کہ قرض نکال کر کچھ نہ بیچ یا نصاب سے کم بچے تو پھر نصاب کے برابر دینا بھی مکروہ نہیں۔ بہار شریعت میں ہے ”مالِ زکاۃ اگر بقدرِ نصاب نہ ہو تو ایک کو دینا افضل ہے اور ایک شخص کو بقدرِ نصاب دے دینا مکروہ، مگر دے دیا تو ادا ہو گئی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.