Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سحری کا وقت ختم ہونے پر بچا ہوا کھانا کھانا
- Fatwa no.
- 2595-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر سحری کرتے ہوئے سحری کا وقت ختم ہو جائے یا اذان شروع ہو جائے اور کھانا باقی ہو تو کیا بچا ہوا کھانا کھا سکتے ہیں یا نہیں؟
Answer (beginning)
اگر سحر می کرتے ہوئے سحری کا وقت ختم ہو جائے تو اس کے بعد کھانا نہیں کھا سکتے، جو کھانا بچ گیا ہے اسے چھوڑ دیا جائے۔ اگر کوئی سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد بھی کھانا کھاتا رہے گا خواہ بھولے سے کھائے تو اس کا روزہ نہیں ہو گا۔ بحکم قرآن سحری کرنے کی اجازت اس وقت تک ہے جب تک فجر یعنی صبح صادق طلوع نہ کرے، جب فجر یعنی صبح صادق طلوع کر آئے اس کے بعد روزہ دار کے لیے کھانا کھانا حرام ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.