Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سید کو حیلہ کرکے زکوۃ دینا

Fatwa no.
2594-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا سید کو حیلہ کر کے زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ ہیں؟

Answer (beginning)

اگر کوئی سید صاحب مالی طور پر مشکلات کا شکار ہوں یا انہیں مالی معاونت کی حاجت ہو تو صاحب حیثیت افراد کو چاہیے کہ زکوۃ وغیرہ صدقات واجبہ کے علاوہ اپنے نفلی صدقات و عطیات سے سید زادے کی مالی مد د کر یں۔ اگر کسی جگہ صدقات واجبہ مثلاز کو ۃ وغیرہ کے علاوہ سید زادے کی مدد نہیں ہو سکتی تو ایسی صورت میں سید زادے کو زکوۃ کی رقم شرعی حیلہ کر کے دے سکتے ہیں۔ سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ اسی حوالے سے ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ”متوسط حال والے اگر مصارف مستحبہ کی وسعت نہیں دیکھتے تو بجد اللہ وہ تدبیر ممکن ہے کہ زکوۃ کی زکوۃ ادا ہو اور خدمتِ سادات بھی بچا ہو یعنی کسی مسلمان مصرف زکوۃ معتمد علیہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.