Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روزے کی حالت میں ڈینٹسٹ سے دانتوں کی صفائی کروا نا

Fatwa no.
2592-WAT
Issued
14 رمضان المبارک 1445ھ / 25 مارچ 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) روزے کی حالت میں ڈینٹل ڈاکٹر سے دانتوں کی صفائی کروا سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

روزے کی حالت میں دانتوں کی صفائی نہیں کروانی چاہیے ، کیونکہ اس دوران دانتوں سے کافی خون نکلتا ہے، تو حلق سے نیچے اترنے کا خدشہ ہے ، اگر حلق سے نیچے خون اتر گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔ لہذ ا صفائی والا کام افطار کا وقت ہو جانے کے بعد کروانا چاہیے۔ بہار شریعت میں ہے "روزہ میں دانت اکھٹروایا اور خون نکل کر حلق سے نیچے اترا، اگر چہ سوتے میں ایسا ہوا تو اس روزہ کی قضا واجب ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.