Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ولایت کیسے حاصل ہوتی ہے؟
- Fatwa no.
- 2589-WAT
- Issued
- 11 رمضان المبارک 1445ھ /22 مارچ 2024ء
Question
ولایت کیسے حاصل ہوتی ہے؟
Answer (beginning)
ولایت اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں ایک قرب خاص ہے کہ جو اللہ عزوجل اپنے نیک بندوں کو محض اپنے فضل و کرم سے عطا فرماتا ہے۔ یہ کسی شے نہیں کہ بندہ نیک اعمال کے ذریعہ سے از خود حاصل کرلے، بلکہ یہ اللہ تعالی کا خاص انعام ہے، جسے چاہے عطا کر دے، البتہ نیک اعمال ولایت کے حصول کے لیے معاون اور مدد گار ہوتے ہیں لہذا بندہ شرعی احکام پر عمل کرتا رہے اور اس کے ساتھ اللہ پاک کے حضور دعا بھی کرتا رہے۔ بہار شریعت میں ہے "ولایت ایک قرب خاص ہے کہ مولی عزوجل اپنے برگزیدہ بندوں کو محض اپنے فضل و کرم سے عطا فرماتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.