Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مرغے کے ملاپ کے بغیر ملنے والے انڈے کا حکم

Fatwa no.
2580-WAT
Issued
09 رمضان المبارک 1445ھ / 20 مارچ 2024 ء

Question

مرغی اگر مرنے کے ملاپ کے بغیر انڈہ دے تو کیا وہ کھانا جائز ہے ؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! ایسا انڈہ کھانا جائز ہے ، شرعا اس میں کوئی حرج نہیں۔ فتاوی فقیہ ملت میں سوال ہوا کہ پولٹری فارم کے انڈے جو مر غامرغی کے اختلاط کے بغیر پیدا ہوتے ہیں اور الیکٹرانک کی گرمی سے بچے پیدا ہوتے ہیں تو پولٹری فارم کے انڈوں اور بچوں کا کھاناشر عا جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب : پولٹری فارم کے انڈروں اور بچوں کا کھانا بلاشبہ جائز ہے اگر چہ مرغیاں بغیر جوڑا کھائے انڈہ دیتی ہیں اور اگر چہ الیکٹرانک رانک کی گرمی سے بچہ پیدا کیا جاتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.