Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گانے (song) کے ذریعے ایڈروٹائز کروانے کا حکم

Fatwa no.
2576-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی مال کو بیچنے کے لئے گانے (song) کے ذریعے ایڈور ٹائز کروانا کیسا؟

Answer (beginning)

گانے باجے کے ذریعے ایڈور ٹائزمنٹ کروانا، ناجائز و گناہ ہے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ليكونن فى امتى اقوام يستحلون الحر والحرير والخمر والمعازف “ترجمہ : ضرور میری امت میں وہ لوگ ہونے والے ہیں جو عورتوں کی شرمگاہ (زنا) اور ریشمی کپڑوں اور شراب اور باجوں کو حلال ٹھہرائیں گے۔ (صحیح بخاری، کتاب الاشربة، ج 2، ص 837، مطبوعه (کراچی) مزید ایک اور حدیث پاک میں سرکار صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمايا: " من قعد الى قينة يستمع منها صب الله في اذنيه الآلک یوم القیمہ ترجمہ : جو کوئی گانے والی گویا کے پاس بیٹھ کر اس کا گانا سنے، تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دونوں کانوں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.