Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
والدین کی قبروں کی زیارت کرنے کا حکم
- Fatwa no.
- 2575-WAT
- Issued
- 08 رمضان المبارک 1445ھ / 19 مارچ2024ء
Question
والدین کی قبروں کی زیارت کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
والدین کی قبروں کی زیارت کرنا بھی جائز اور ثواب کا کام ہے۔ چنانچہ کنز العمال میں حدیث پاک مروی ہے کہ " من زار قبر أبويه أو أحدهما في كل يوم الجمعة فقراً عنده پس غفرلہ ترجمہ: جو شخص ہر جمعہ کے دن اپنے ماں باپ دونوں یا ایک کی قبر کی زیارت کرے اور وہاں سورہ یسین پڑھے تو وہ بخش دیا جائے گا۔ (کنز العمال، رقم الحدیث 45486،ج16، ص468،مؤسسةالرسالة) المعجم الاوسط میں ہے " عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من زار قبر أبويه أو ”عن أحدهما في كل جمعة غفر له، وكتب برا“ ترجمہ : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو اپنے ماں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.