Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پاسپورٹ نہ بن رہا ہو تو حج کے متعلق حکم

Fatwa no.
2570-WAT

Question

کسی کے پاس حج پر جانے کے لئے رقم موجود ہو، مگر اس کا پاسپورٹ نہ بن پار ہا ہو تو کیا حکم ہو گا؟

Answer (beginning)

ظاہر ہے کہ پاسپورٹ کے بغیر حج پر جانا ممکن نہیں ، لہذا حکم یہی ہو گا کہ وہ پاسپورٹ بنانے کی کوشش جاری رکھے، اگر وقت پر پاسپورٹ بن جائے اور حج پر جانے کی صورت موجود ہو تو فوراً حج کیلئے چلا جائے ، ورنہ اگلے سال حج کرے۔ اگر پاسپورٹ نہ بنے میں اس کی اپنی کوئی کوتاہی نہیں تو ایسی صورت میں فرض حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا اُسے گناہ نہیں ہو گا، لیکن اگر خود اس کی طرف سے بھی کو تاہی پائی گئی ہو کہ اس نے بلاوجہ وقت پر ضروری ڈاکومینٹس وغیرہ مکمل نہ کئے ہوں، تو اب تاخیر کے سبب گنہگار ہو گا۔ تنویر الابصار و در مختار میں حج کے متعلق ہے" (فرض۔۔مرۃ۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.