Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حیض کی حالت میں درودِ تنجینا پڑھنا
- Fatwa no.
- 2556-WAT
- Issued
- 03 رمضان المبارک 1445ھ /14مارچ 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مدنی پنج سورہ میں درود تنجینا ہے، جو 1000 بار پڑھتے ہیں، کیا وہ حیض کے دنوں میں پڑھ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
جی ہاں! حیض کی حالت میں درود تنجینا پڑھ سکتے ہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ وضو یا کلی کر کے پڑھے اور اگر بغیر وضو اور بغیر کلی کیے ہی پڑھ لیا تب بھی حرج نہیں۔ چنانچہ بہار شریعت میں ہے ” قرآن مجید کے علاوہ اور تمام اذکار کلمہ ، شریف، درود شریف و غیر و پڑھنا بلا کراہت جائز بلکہ مستحب ہے اور ان چیزوں کو وضو یا کلی کر کے پڑھنا بہتر اور ویسے ہی پڑھ لیا جب بھی حرج نہیں اور ان کے چھونے میں بھی حرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.