Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
احرام کی حالت میں عورت کا دستانے اور موزے پہننا
- Fatwa no.
- 2546-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) احرام کی حالت میں عورتیں دستانے پہن سکتی ہیں یا نہیں ؟
Answer (beginning)
احرام کی حالت میں عورتوں کے لئے دستانے اور موزے پہنے کی اجازت ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ المبسوط للسرخسی میں ہے ” ولا بأس لها أن تلبس القفازين هكذا روي عن سعد بن أبي وقاص – رضي الله عنه – أنه كان يلبس بناته القفازين في الإحرام ترجمہ : حالت احرام میں عورت کے لئے دستانے پہنے میں کوئی حرج نہیں، جیسا کہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ آپ احرام کی حالت میں اپنی بیٹیوں کو دستانے پہناتے تھے۔ (المبسوط للسرخسی،ج4،ص128،دارالمعرفة،بیروت) بہار شریعت میں ہے ” ( احرام میں ) عورت کو چند باتیں جائز ہیں:۔۔۔ دستانے، موزے، سلے کپڑے پہنا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.