Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیوی کا علاج کروانا کس کی ذمہ داری ہے ؟

Fatwa no.
2545-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بیوی کا علاج کروانا شوہر پر لازم ہے یا نہیں ؟

Answer (beginning)

بیوی کا علاج کروانا اخلاقا شوہر کی ذمہ داری ہے، لہذا شوہر کو خوش اسلوبی سے یہ ذمہ داری قبول کرنی چاہئے ، ہاں شرعی اعتبار سے یہ شوہر پر لازم نہیں لیکن ایک خوشحال ازدواجی زندگی حسن معاشرت کی بنیاد پر قائم ہوتی ہے ، اگر صرف فرائض کی ادائیگی پر اکتفا کیا جائے، تو ایک خوشحال ازدواجی زندگی قائم نہیں رہ سکتی، حسن معاشرت کے طور پر ایک دوسرے کی ضروریات کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے، بہت سی ایسی چیزیں ہیں جو کہ شرعابیوی پر بھی لازم نہیں ہو تیں لیکن شوہر کی ان ضروریات کو حسن معاشرت کے طور بیوی پورا کر رہی ہوتی ہے لہذا شوہر اور بیوی دونوں کو ہی ایک دوسرے کی ضروریات کا خیال رکھنا چاہئے اور اسے خوش دلی سے سر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.