Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عائشہ بتول نام رکھنا کیسا ؟
- Fatwa no.
- 2535-WAT
Question
کیا عائشہ بتول نام رکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
عائشہ بتول نام رکھنا بلاشبہ جائز ، بلکہ نسبت سے رکھا جائے، تو باعث ثواب و برکات بھی ہے۔ عائشہ ، ام المؤمنین، زوجہ رسول (صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم)، بنت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا نام ہے۔ اور بتول، حضرت فاطمتہ الزہرا اور حضرت مریم رضی اللہ عنہما کا لقب ہے ، ان کی نسبت سے یہ نام رکھا جائے، تو ان مقدس ہستیوں کی برکت بھی بچی کی زندگی میں شامل ہونے کی قوی امید ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.