Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بھول کر کھانے پینے سے روزے کا حکم
- Fatwa no.
- 2533-WAT
- Issued
- 24 شعبان المعظم 1445ھ / 06 مارچ 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بھول کر کھانے پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ دوست کا نفلی روزہ تھا، اس نے بھول کر چائے لی لی پھر پندرہ منٹ بعد یاد آیا کہ اس کا روزہ تھا۔
Answer (beginning)
روزے میں بھول کر کھانا، پینا معاف ہے۔ لہذا اگر کسی نے روزے میں بھول کر کھالیا یا پی لیا توروزہ نہیں ٹوٹے گا۔ چنانچہ در مختار میں ہے : " (اذا اكل الصائم او شرب او جامع ) حال كونه (ناسیا۔۔۔۔۔ لم يفطر) ترجمہ : روزہ دار نے بھول کر کھایا، پیایا جماع کیا تو روزہ نہیں ٹوٹے گا۔“ (در مختار، کتاب الصوم، ج 3، ص 428،419،دارالمعرفة، بیروت) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم كام الا اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.