Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جنتیوں کو دیدارالہی کب ہوگا؟
- Fatwa no.
- 2524-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جنت میں ہم جب چاہیں اللہ کا دیدار کر سکیں گے یا نہیں؟
Answer (beginning)
جنتیوں کو اللہ رب العزت کا دیدار حسب مراتب ہوا کرے گا، عام جنتیوں کو ہفتہ میں ایک بار دید ارالہی نصیب ہو گا، جبکہ جو سب سے زیادہ معزز ہوں گے ، ان کو صبح و شام دید ارالہی نصیب ہو گا۔ سنن ترمذی میں ہے: ” وأكرمهم على الله من ينظر إلى وجهه غدوۃ وعشية “ ترجمہ : اللہ کے ہاں سب سے زیادہ عزت والا وہ شخص ہو گا جو صبح شام اس کی ذات کے نظارے کرے۔(سنن ترمذی،ج 04، ص 688، رقم: 2553، مطبوعه مصر) فتح الباری میں ہے : " أن أعلى أهل الجنة منزلة من ينظر في وجه الله عز وجل مرتين بكرة وعشياً، وعموم أهل الجنه يرونه في كل جمعة ترجمہ: اعلی قدر و منزلت کے حامل جنتی دن میں دو مرتبہ یعنی صبح شام اللہ کا دیدار کریں گے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.