Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فاتحہ و نیاز کا کھانا کون کھا سکتا ہے؟
- Fatwa no.
- 2523-WAT
Question
(دعوت اسلامی) فاتحہ و نیاز کا کھانا ہم خود گھر میں ہی کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ یا کسی فقیر کو ہی دینا لازمی ہے ؟
Answer (beginning)
فاتحہ و نیاز کا کھانا خود گھر میں بھی کھا سکتے ہیں، فقراء و اغنیاء تمام افراد کو کھلا سکتے ہیں۔ فتاوی رضویہ میں ہے: ” تیسرے وہ طعام کہ نذور ارواح طیبہ حضرات انبیاء و اولیاء علیہم الصلوۃ والثناء کیا جاتا ہے اور فقراء و اغنیاء سب کو بطور تبرک دیا جاتا ہے ، یہ سب کو بلا تکلف روا ہے اور وہ ضرور باعث برکت ہے، برکت والوں کی طرف جو چیز نسبت کی جاتی ہے، اس میں برکت آجاتی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.