Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا نشہ کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
- Fatwa no.
- 2517-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نشہ کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
Answer (beginning)
کسی نشہ آور چیز کی اتنی مقدار کا پینا یا استعمال کرنا جسے لینے کے بعد اتنا نشہ چڑھ جائے کہ چلنے میں پاؤں لڑکھڑائیں تو اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ در مختار میں ہے ” (و) ینقضہ۔۔۔ (سكر) بأن يدخل في مشيه تمايل ولو بأكل الحشيشة “ ترجمہ : نشه جس سے چلنے میں پاؤں لڑکھڑائیں، وضو توڑ دیتا ہے اگر چہ گھاس کھانے سے ہو۔ (در مختار مع رد المحتار ج 1، ص 143 ،144، دارالفکر، بیروت) بہار شریعت میں ہے ”اتنا نشہ کہ چلنے میں پاؤں لڑکھڑائیں ناقض وضو ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.