Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جو حج کرے اور میری زیارت کو نہ آئے، اس نے مجھ سے جفا کی اس حدیث کا حوالہ
- Fatwa no.
- 2513-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حدیث ہے کہ جس نے حج کیا اور میری زیارت نہ کی، اس نے میرے ساتھ جفا کی۔ اس کا حوالہ بتادیجئے؟
Answer (beginning)
یہ حدیث مختلف کتب میں موجود ہے۔ چند حوالے درج کئے جارہے ہیں: کشف الخفاء میں ہے ”من حج ولم يزرني فقد جفاني “ترجمہ : جس نے حج کیا اور میری زیارت کو حاضر نہ ہوا، اس نے مجھ سے جفا کی۔ (کشف الخفاء ، ج 2، ص 291، رقم الحديث 2460، المكتبة العصرية) یو نہی البدر المنیر اور المقاصد الحسنۃ میں بھی ہے۔ (البدر المنير، ج 6، ص 299، دارالهجرة،السعودية)(المقاصدالحسنة، ص 643، رقم الحدیث 1110، دار الکتاب العربی، بیروت) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دام الاني اعلانات www.daruliftaahlesunnat.net f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.