Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پارٹنرشپ کے کاروبار میں زکوة کا حکم
- Fatwa no.
- 2510-WAT
Question
(دعوت اسلامی) کیا پارٹنر شپ پر کاروبار کرنے کی صورت میں بھی زکوۃ دینا ہوتی ہے؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! پارٹنر شپ پر کارو با کرنے کی صورت میں بھی زکوۃ لازم ہوتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اگر اس کا اپنا حصہ خود یا دیگر اموال زکوۃ کے ساتھ مل کر نصاب کو پہنچ جائے تو اس پر زکوۃ لازم ہوتی ہے جبکہ زکوۃ کی دیگر شرائط پائی جائیں۔ لیکن مال شرکت کی زکوۃ مالک خود ادا کرے گا یا اس کی اجازت سے اس کا شریک۔ اگر شریک نے مالک کی اجازت کے بغیر اس کے حصے کی زکوۃ ادا کر دی تو مالک کی زکوۃ ادانہ ہو گی اور شریک پر تاوان لازم ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.