Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کسی انسان کے لئے اپنے دل میں تکبر یا حسد رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 2507-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی دوسرے انسان کے لئے اپنے دل میں تمبر یا حسد رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
تکبر کرنا یا کسی مسلمان سے حسد کر ناشر عا جائز نہیں، احادیث مبارکہ میں ان کے بارے میں سخت وعیدات بیان ہوئی ہیں۔ وو تکبر کے بارے میں صحیح مسلم میں ہے ” عن عبد الله بن مسعود، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «لا يدخل الجنة من كان في قلبه مثقال ذرة من كبر “ ترجمہ : حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: " جس کے دل میں رائی کے دانے جتنا تکبر ہو گا وہ جنت میں داخل نہ ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.