Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رمضان سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا کیسا ؟

Fatwa no.
2498-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) رمضان سے پہلے فطرانہ دے سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

رمضان سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا جائز ہے جب کہ وہ شخص موجود ہو، جس کی طرف سے ادا کیا جارہا ہے۔ تاہم بہتر یہ ہے کہ عید کی صبح صادق کے بعد اور عید گاہ جانے سے پہلے ادا کرے۔ وو محیط برہانی میں ہے ” یجوز تعجیلھها قبل يوم الفطر بيوم او يومين في روایۃ الکرخی و عن ابي حنيفة لسنة او سنتين “ترجمہ : امام کرخی رحمہ اللہ کے نزدیک صدقہ فطر ، عید سے ایک یا دو دن پہلے ادا کرنا، جائز ہے اور امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک ایک یا دو سال پہلے ادا کرنا، جائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.