Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عدت کے دوران ووٹ کاسٹ کرنا

Fatwa no.
2486-WAT

Question

(دعوت اسلامی) کیا عورت عدت کے دوران، اپنا ووٹ کاسٹ کرنے جاسکتی ہے ؟

Answer (beginning)

عورت کو عدت کے دوران، بغیر ضرورت شرعیہ گھر سے نکلنا، ناجائز و حرام ہے۔ ووٹ کاسٹ کرنا کوئی شرعی ضرورت نہیں کہ اس کیلئے عورت کو عدت کے دوران گھر سے نکلنے کی اجازت ہو، لہذا عورت کو عدت کے دوران، ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے جانے کی ہر گز اجازت نہیں، اگر جائے گی تو شرعا گنہگار ہو گی۔ اللہ تعالی قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: لا تُخْرِجُوهُنَّ مِنْ بُيُوتِهِنَّ وَلا يطاجن ترجمہ کنز العرفان: تم عور توں کو (ان کی عدت میں) ان کے گھروں سے نہ نکالو اور نہ وہ خود نکلیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.