Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچے کا نام علی المرتضی رکھنا کیسا ؟

Fatwa no.
2476-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ بچے کا نام علی المرتضیٰ رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

جی ہاں، مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت مولا علی ، مشکل کشا، شیر خدا گرمَ اللهُ وَجْهَهُ الْكَرِیم کے مبارک نام سے برکت حاصل کرنے کی نیت سے اپنے بچے کا نام علی المرتضیٰ رکھا جا سکتا ہے، بلکہ بہتر ہے کہ رکھا جائے کہ حدیث مبارکہ میں نیک لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے اور امید ہے کہ حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کی برکت بیچے کے شامل حال ہو۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخیار کم “ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ (الفردوس بماثور الخطاب، جلد 2، صفحہ 58، حدیث 2328، دار الكتب العلمية، بيروت) بہار شریعت میں ہے " بچہ کا اچھا نام رکھا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.