Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سنت نماز کی نیت کیسے کریں ؟
- Fatwa no.
- 2475-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ سنت نماز کی نیت بتادیں۔
Answer (beginning)
سنت نماز کی نیت میں سنت کی نیت کریں یا پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی متابعت ( پیروی ) کی نیت کریں، البتہ اگر مطلق نماز کی نیت کی تو بھی سنتیں ادا ہو جائیں گی۔ چنانچہ بہار شریعت میں ہے " ا صبح یہ ہے کہ نفل و سنت و تراویح میں مطلق نماز کی نیت کافی ہے، مگر احتیاط یہ ہے کہ تراویح میں تراویح یا سنت وقت یا قیام اللیل کی نیت کرے اور باقی سنتوں میں سنت یا نبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی متابعت کی نیت کرے، اس لیے کہ بعض مشائخ ان میں مطلق نیت کو ناکافی قرار دیتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.