Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچی کا نام زہرہ فاطمہ رکھنا کیسا ؟

Fatwa no.
2473-WAT

Question

زہرہ فاطمہ یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

زہرہ فاطمہ نام رکھ سکتے ہیں ، زہرہ یعنی ہاء کے ساتھ کا معنی " ایک پھول، ایک کلی وغیرہ " ہے۔ لہذا معنی کے اعتبار سے زہرہ فاطمہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ صرف فاطمہ یا فاطمہ زہراء یا پھر کوئی ایسا نام رکھا جائے جو کہ نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ، بیٹیوں ، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر ہو، کہ اس کی وجہ سے ان بزرگ خواتین کی برکتیں بھی شامل حال ہوں گی۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ” تسموا بخیار کم “ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.