Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کا مخصوص ایام میں استخارہ کی دعا مانگنا
- Fatwa no.
- 2470-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عورت مخصوص ایام میں استخارہ کی دعا یا اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام "یا خبیر" پڑھ سکتی ہے ؟
Answer (beginning)
عورت مخصوص ایام میں استخارہ کی دعایا اللہ تعالی کا صفاتی نام " یا خبیر " پڑھ سکتی ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ ان اذکار وغیرہ کو بھی وضو یا کلی کر کے پڑھے۔ فتاوی ہندیہ میں ہے : وَيَجُوزُ لِلْجُنُبِ وَالْحَائِضِ الدَّعَوَاتُ وَجَوَاب الْأَذَانِ وَنَحْوَذَلِكَ ”ترجمہ : جنبی اور حائضہ عورت کے لئے مختلف دعائیں اذان کا جواب وغیرہ جائز ہے۔ (الفتاوى الهندية، كتاب الطهارة، جلد 1، صفحہ 43، دار الكتب العلمية ) بہار شریعت میں حیض و نفاس کے متعلق احکام بیان کرتے ہوئے فرمایا: ” قرآن مجید کے علاوہ اور تمام اذکار کلمہ شریف، درود شریف و غیرہ پڑھنا بلا کراہت جائز بلکہ مستحب ہے اور ان چیزوں کو وضو یا کلی کر کے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.