Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ناپاکی کی حالت میں یا ذالجلال و الاکرام کا وظیفہ پڑھنا

Fatwa no.
2468-WAT

Question

(دعوت اسلامی) يان الجلال والاکرام، یہ وظیفہ ناپاکی یعنی حیض یا جنابت کی حالت میں پڑھنا جائز ہے ؟

Answer (beginning)

جی ہاں! جنابت یا حیض کی حالت میں مذکورہ وظیفہ پڑھنا جائز ہے البتہ اس میں بہتر یہ ہے کہ وضو یا کلی کر کے وظائف کرے اور ویسے ہی پڑھ لیا جب بھی حرج نہیں۔ چنانچہ فتاوی ہندیہ میں ہے: وَيَجُوزُ لِلْجُنُبِ وَالْحَائِضِ الدَّعَوَاتُ وَجَوَابُ الْأَذَانِ وَنَحْو ذَلِكَ "ترجمه: بني اور حائضہ عورت کے لئے مختلف دعائیں اذان کا جواب وغیرہ جائز ہے۔ (الفتاوى الهندية، كتاب الطهارة ، جلد 1، صفحہ 43، دار الكتب العلمية ) بہار شریعت میں حیض و نفاس کے متعلق احکام بیان کرتے ہوئے فرمایا: ” قرآن مجید کے علاوہ اور تمام اذکار کلمہ شریف، درود شریف و غیرہ پڑھنا بلا کراہت جائز بلکہ مستحب ہے اور ان چیزوں کو وضو یا کلی کر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.