Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا فجر کی اذان کے بعد تہجد ادا کر سکتے ہیں؟

Fatwa no.
2464-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) تہجد کی نماز اذانِ فجر کے بعد پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

Answer (beginning)

جب فجر کا وقت شروع ہو جائے، تو تہجد کا وقت ختم ہو جاتا ہے، اور عموماً اذان، نماز فجر کا وقت داخل ہونے کے بعد کہی جاتی ہے، لہذا اذان فجر کے بعد تہجد کی نماز نہیں ہو سکتی، ہاں ! اگر کہیں خاص ایسی صورت پیش آجائے کہ نماز فجر کا وقت داخل ہونے سے پہلے اذان فجر کہی گئی، تو جب تک نماز فجر کا وقت داخل نہ ہوا ہو، تہجد کی نماز ادا کی جاسکتی ہے، لیکن وقت سے پہلے جو فجر کی اذان کہی جائے گی، اس اذان کا اعادہ کرنا ہو گا (یعنی دوبارہ وقت کے اندر اذان دینی ہوگی ) اور یہ بھی یاد رہے کہ تہجد کے لئے عشاء کے فرض ادا کرنے کے بعد سونا یاکم از کم او تمھنا بھی شرط ہے ، ورنہ ادا کئے گئے نوافل تہجد کے نہیں، بلکہ رات کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.