Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیر مسلم مرد یا عورت کو صدقہ دینا کیسا ؟
- Fatwa no.
- 2460-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا غیر مسلم مرد یا عورت کو صدقہ دے سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
ہمارے ہاں جو کفار ہیں وہ ذمی نہیں ہیں کہ اپنے رہنے کا جزیہ بادشاہ اسلام کو ادا نہیں کرتے بلکہ حربی ہیں، لہذا ان کو کسی قسم کا صدقہ و خیرات دینے کی اجازت نہیں۔ چنانچہ البحر الرائق شرح کنز الدقائق میں ہے " جميع الصدقات فرضا كانت او واجبة او تطوعا لا تجوز للحربی اتفاقا كما في غاية البيان "ترجمہ : تمام صدقات چاہے فرض ہوں یا واجبہ ہوں یا نافلہ ہوں بالا تفاق حربی کافر کو دینا جائز نہیں ہے جیسا کہ غایہ البیان میں ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.