Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عظمت نام رکھنا کیسا؟

Fatwa no.
2458-WAT
Issued
02 شعبان المعظم 1445ھ / 13 فروری2024ء

Question

عظمت (فاء ساکن کے ساتھ ) نام رکھنا کیسا؟

Answer (beginning)

ظاء کے سکون کے ساتھ عظمت نام رکھنا درست ہے ، اس کا معنی ہے: شان و شوکت، قدر وغیرہ۔ " اور بہتر یہ ہے کہ اصل نام محمد رکھیں اور پکارنے کے لئے عظمت رکھ لیں، یوں پورا نام " محمد عظمت " ہو جائے گا اور نام محمد کی برکات بھی حاصل ہو جائیں گی۔ لاہور) فیروز اللغات میں ہے ”عظمت بزرگی ، بڑائی ، شان و شوکت ، قدر و منزلت۔"(فیروزاللغات،ص951، فیروز سنز، محمد نام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” من ولدله مولود ذكر فسماه محمداحبالي وتبركاباسمي كان هو ومولوده في الجنة “ ترجمہ : جس کے ہاں بیٹا پید اہو اور وہ میری محبت اور میرے نام سے برکت حاصل کرنے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.