Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سدرۃ المنتہیٰ کیا ہے ؟ تفصیل کے ساتھ ارشاد فرمادیں۔
- Fatwa no.
- 2456-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سدرۃ المنتہی کیا ہے ؟ اور اس کو سدرۃ المنتہی کیوں کہتے ہیں ؟ کیا یہ بلیک ہول ہے ؟
Answer (beginning)
سدرہ، بیری کا ایک درخت ہے ، اس کی جڑ چھٹے آسمان میں ہے اور اس کی شاخیں ساتویں آسمان میں پھیلی ہیں جبکہ بلندی میں وہ ساتویں آسمان سے بھی گزر گیا ہے، اس کے پھل مقام ہجر کے ملکوں جیسے اور پتے ہاتھی کے کانوں کی طرح ہیں۔ مفسرین نے اس درخت کو سدرۃ المنتہی کہنے کی مختلف وجوہات بیان کی ہیں، ان میں سے دوہ جو بات درج ذیل ہیں: (1) فرشتے ، شہداء اور منتقی لوگوں کی ارواح اس سے آگے نہیں جاسکتیں، اس لئے اسے سدرۃ المنتہی کہتے ہیں۔ (2) زمین سے اوپر جانے والی چیزیں اور اوپر سے نیچے آنے والی چیزیں، اس تک آکر رک جاتی ہیں، اس لئے اسے سدرۃ المنتہی کہتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.