Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سب سے پہلے نور محمدی کو پیدا کیا گیا

Fatwa no.
2455-WAT

Question

(دعوت اسلامی) اللہ پاک نے سب سے پہلے نور محمدی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کو بنایا، کیا یہ بات درست ہے ؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! یہ بات بالکل درست ہے کہ اللہ پاک نے سب سے پہلے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے نور مقدس کو پیدا فرمایا، یہ بات خود حدیث پاک سے ثابت ہے۔ وو چنانچہ المواہب اللدنیہ میں ہے ” و روی عبدالرزاق بسنده عن جابر بن عبد الله الأنصاری قال: قلت یا رسول الله، بأبي أنت وأمى، أخبرني عن أول شيء خلقه الله تعالى قبل الأشياء. قال: يا جابر، إن الله تعالى قد خلق قبل الأشياء نور نبيك من نورہ “ ترجمہ : عبد الرزاق نے اپنی سند سے حضرت جابر بن عبد اللہ انصاری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا کہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ! میرے ماں باپ آپ پر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.