Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچی کا نام فلک فاطمہ یا شفا فاطمہ رکھنا

Fatwa no.
2449-WAT

Question

فلک فاطمہ اور شفافاطمہ نام رکھے جاسکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

جی ہاں مذکورہ دونوں نام رکھ سکتے ہیں، معنی کے اعتبار سے ان میں کوئی خرابی نہیں ہے۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ صرف فاطمہ یا پھر کوئی ایسا نام رکھا جائے جو کہ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر ہو، کہ اس کی وجہ سے ان بزرگ خواتین کی برکتیں بھی شامل حال ہوں گی۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ (الفردوس بماثور الخطاب، جلد 2، صفحہ 58، حدیث 2328، دار الكتب العلمية، بيروت) بہار شریعت میں ہے " بچہ کا اچھا نام رکھا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.