Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جعفرالٰہی نام رکھنا

Fatwa no.
2447-WAT
Issued
28 رجب المرجب 1445ھ /09فروری2024ء

Question

جعفر الہی نام رکھنا کیسا ؟

Answer (beginning)

جعفر الہی نام رکھنا نہ صرف جائز بلکہ بہتر ہے کہ جعفر، صحابی رسول حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالی عنہ و امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے ، اگر ان بزرگوں کی نسبت سے یہ نام رکھا جائے تو امید ہے کہ ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہو گی۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ” تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ (الفردوس بماثور الخطاب، جلد 2 ، صفحه 58، حدیث 2328، دار الكتب العلمية، بيروت) بہار شریعت میں ہے " بچہ کا اچھا نام رکھا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.