Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ماہ رجب میں تبارک کی نیاز کا حکم؟
- Fatwa no.
- 2446-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) تبارک کی نیاز جور جب کے ماہ میں کی جاتی ہے، کرنا کیسا ؟
Answer (beginning)
ماور جب میں لوگ میٹھی روٹیاں پکا کر ان پر سورہ ملک کی تلاوت کرتے ہیں اور ان میٹھی روٹیوں کو میت کی جانب سے صدقہ و خیرات کرتے ہیں۔ اس کو عوامی اصطلاح میں تبارک کی روٹی یا نیاز کہا جاتا ہے۔ یہ چونکہ ایصال ثواب ہی کی صورت ہے جو بلاشبہ جائز ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں۔ بہار شریعت میں ہے: ماہ رجب میں بعض جگہ سورہ ملک چالیس مرتبہ پڑھ کر روٹیوں یا چھوہاروں پر دم کرتے ہیں اور ان کو تقسیم کرتے ہیں اور ثواب مردوں کو پہنچاتے ہیں یہ بھی جائز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.