Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گھر میں خرگوش پالنا کیسا ؟

Fatwa no.
2435-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) گھر میں خرگوش پالنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

گھر میں خرگوش پالنا جائز ہے کہ شرعاً اس میں کوئی ممانعت نہیں، جبکہ ان کے کھانے پینے کا کافی خیال رکھا جائے اور انہیں تکلیف نہ دی جائے، اور ان کا گوشت کھانا بھی بالکل جائز ہے۔ رد المختار علی الدر المختار میں ہے ”لا بأس بحبس الطيور والدجاج في بيته ولكن يعلفها‘ترجمہ : پرندوں، مرغیوں کو گھر میں رکھنے میں کوئی حرج نہیں لیکن ان کے دانہ پانی کا خیال رکھے۔ (ردالمحتار علی الدر المختار، ج 9، کتاب الحظر والاباحة، ص 662، مطبوعہ کوئٹه) امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں : ” اور جانوران خانگی مثل خروس و ماکیان و کبوتر ایلی و غیر ہ کا پالنا بلا شبہ جائز ہے جبکہ انہیں ایڈا سے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.