Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شریعت،طریقت،حقیقت اور معرفت کسے کہتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 2429-WAT
Question
سوال یہ تھا کہ شریعت، طریقت اور معرفت کسے کہتے ہیں؟
Answer (beginning)
اس کے متعلق امام اہل سنت رحمۃ اللہ علیہ نے جو لکھا وہ یہ ہے کہ : ”شریعت، طریقت، حقیقت، معرفت میں باہم اصلا کوئی مخالف نہیں اس کا مدعی اگر بے سمجھے کہے تو نر ا جاہل ہے اور سمجھ کر کہے تو گمراہ بد دین، شریعت حضور اقدس سید عالم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے اقوال ہیں، اور طریقت حضور کے افعال، اور حقیقت حضور کے احوال، اور معرفت حضور کے علوم بے مثال، صلی الله تعالی علیه و آله واصحابه الی مالا یزال۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.